آ ر اے ڈی کارپوریشن نے انٹرنیٹ کے ذریعے نیاتعلیمی نظام متعارف کروادیا

آ ر اے ڈی کارپوریشن نے انٹرنیٹ کے ذریعے نیاتعلیمی نظام متعارف کروادیا

  




لاہور (پ ر) آ ج ہم مختلف ڈیواسسزکے ذریعے ٹیکنا لو جی اور ا پیلی کیشنرکو گلے لگا نے کو تیا ر ہیں ۔ جو سیکھنے کے نت نئے طر یقے بتا تی ہے۔ یہ عا لمی سطح پر نئے ای لرننگ سما ج کا نیا دور ا بھا ر ر ہا ہے۔ آر اے ڈی کا ر پو ریشن پر ا ئیو یٹ لمیٹڈای لر ننگ ما ر کیٹ میں ایک اُ بھر تا ہو ا نا م ہے پاکستان میں پہلی بار انٹر نیٹ ٹیکنا لو جی کے ذریعے ایک نئے تعلیمی نظام کو متعارف کراد یا ہے۔ علم کو نئے طریقے سے سیکھنے کے لیے لو گ ا س طر ز کے تعلیمی طریقے کو ا پنا نا چا ہتے ہیں۔ RAD کا ر پور یشن سیکھنے کے لیے ا یک بہتر ین اور مکمل ای لر ننگ انجن معتا ر ف کروایا ہے۔جو کہ ایک جدید ترین سیکھنے کے نظا م کو تر قی دے رہا ہے۔یہ تعلیمی طر یقہ طلبا ء کوا پنے کو ر سسز سیکھنے میں ا نتہا ئی مد دیتا ہے۔ جس میں ا ساتذہ کے سا تھ Audioبات چیت اور مختلف ٹو لز شا مل ہیں۔با نی و ڈائریکٹرآراے ڈی کا رپوریشن عمر ان عزیز نے ایک بیان میں کہا ہم edteh فر م آر اے ڈی کا ر پو ر یشن کو ملکی اور غیر ملکی ما ر کیٹس میں ما لی اور سٹرٹیجک سر ما یہ کا روں کے ا عتما د پر پو را ا ترتے ہوئے دیکھ ر ہے ہیں۔ ابھی تک امریکہ کہ50 سے زائدسر کاری اور غیر سر کاری تعلیمی اداروں میں ایکٹو لر ننگ ایل ایم ایس نا فذ کیا گیا ہے۔جسکی بہترین مثا ل ریاست فلوریڈا کی آئی جنر یشن ایمپاورنمنٹ اکیڈمی،جو کہ ا مر یکہ کی تا ر یخ میں ا پنی نو عیت کی پہلی بلینڈڈلر ننگ سہولت ہے۔

مزید : کامرس


loading...