اکشے کمار کی ٹوئنکل کھنہ اور بیٹے آراو سمیت فلم ہالیڈے کی نمائش میں شرکت

اکشے کمار کی ٹوئنکل کھنہ اور بیٹے آراو سمیت فلم ہالیڈے کی نمائش میں شرکت

  



ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈ کھلاڑی کے نام سے مشہور اداکاراکشے کمار جن کو کامیڈی اور ایکشن میں کمال مہارت حاصل ہے ¾اپنی نئی فلم ہالیڈے کی نمائش کے موقع پر بیوی ٹوئنکل کھنہ اور بارہ سالہ بیٹے آرون سمیت شرکت کی ۔ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ تو اکثر و بیشتر نجی محافل میں دیکھا گیا ہے لیکن فوٹوگرافروں سے اپنے خاندان کو دور رکھنے والا اداکار کو پہلی بار ان کے بیٹے آراو کے ساتھ کسی محفل میں دیکھا گیا تاہم ان کی بیٹی نتارانظروں سے اوجھل رہیں۔

مزید : کلچر


loading...