فلم ” شکوہ جواب شکوہ “ پاکستان کے ساتھ دبئی میں بھی ریلیز کی جائےگی ‘ طاہر جبار

فلم ” شکوہ جواب شکوہ “ پاکستان کے ساتھ دبئی میں بھی ریلیز کی جائےگی ‘ طاہر ...

  



لاہور ( این این آئی) فلم ” شکوہ جواب شکوہ “ کے رائٹر و ڈائریکٹر طاہر جبار نے کہا ہے کہ میری فلم موضوع کے اعتبار سے سب سے منفرد نوعیت کی فلم ثابت ہو گی ، یہ فلم بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی جا رہی ہے جس میں پاکستان کے سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع فراہم کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا ادارہ بہت جلد انٹرنیشنل لیول پر فلموں کی ریلیز شروع کریگا اور اس کا پہلا قدم اپنی فلم ” شکوہ جواب شکوہ “ سے لوں گا جو پاکستان کے ساتھ دبئی میں بھی ریلیز کی جائے گی اور یہ ایک رحجان ساز فلم ہو گی جس سے لکھنے والوں کو نئے آڈیئے میسر آئیں گے ۔

مزید : کلچر


loading...