اداکارہ خوشبو اور ارباز خان کی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت

اداکارہ خوشبو اور ارباز خان کی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت

  



لاہور(این این آئی ) اداکارہ خوشبو اور ان کے شوہر ارباز خان نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔گزشتہ روز اداکارہ خوشبو اور ان کے شوہر ارباز خان نے اداکارہ اور مارننگ شوکی مےزبان جویریہ عباسی کے شو میں شرکت کی ۔ اس موقع پر خوشبو اور ارباز خان نے اپنی فنی اور ذاتی زند گی کے حوالے سے مختلف سوالوں کے جوابات دئیے ۔

مزید : کلچر


loading...