فلم ٹوئینٹی ٹو جمپ اسٹریٹ '' شائقین کا دل بہلانے کو تیار

فلم ٹوئینٹی ٹو جمپ اسٹریٹ '' شائقین کا دل بہلانے کو تیار

  



یویارک( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ فلم ٹوئینٹی ٹو جمپ اسٹریٹ '' شائقین کا دل بہلانے کو ہے تیار، رواں ماہ تیرہ جون کو ریلیز کی جائے گی۔نیویارک میں ہالی ووڈ کامیڈی فلم ''ٹوئینٹی ٹو جمپ اسٹریٹ کے پریمیئر کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ کاسٹ کی ریڈ کارپٹ پر شر کت نے دھوم مچادی،ٹوئینٹی ٹو جمپ اسٹریٹ ہالی وڈ فلم، ٹوئینٹی ون جمپ اسٹریٹ کا سیکوئل ہے۔ جس میں کامیڈی کے ساتھ ایکشن کے رنگ بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ ہالی وڈ فلم ٹوئینٹی ون جمپ اسٹریٹ رواں ماہ تیرہ جون کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر