پی ٹی وی "روح رمضان " کے نام سے رمضان کی نشریات پیش کریگا

پی ٹی وی "روح رمضان " کے نام سے رمضان کی نشریات پیش کریگا

  



لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی ”روح رمضان “کے نام سے خصوصی نشریات پیش کرے گا۔افطار سے رات گئے تک پروگرام پی ٹی وی لاہور سینٹر جبکہ سحری کے پروگرامز کراچی سنٹر سے ہوں گے۔سحری کے لیے کمپیئرز سے بات کر لی گئی ہے ۔روح رمضان کے نام سے ایک خوبصورت پروگرام بھی پیش کیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...