سیف علی خان بالی ووڈ کے سٹائلس اور خوش لباس مردوں میں سرفہرست

سیف علی خان بالی ووڈ کے سٹائلس اور خوش لباس مردوں میں سرفہرست

  



ممبئی ( نیٹ نیوز)مردوں کی ایک معروف میگزین نے بالی ووڈ کے سب سے سٹائلش اور خوش لباس مردوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کو سرفہرست رکھا گیا ہے۔بالی وڈ کے 50 موسٹ ویل ڈریسڈ یعنی سب سے خوش لباس مردوں کی اس فہرست میں فلم انڈسٹری کے سب سے اچھے نظر آنے اور تیار ہونے والے مردوں کے نام ہیں۔

مزید : کلچر