ڈرامہ سیریل"کھیچل"کی ناظرین میں مقبولیت
لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور سینٹر کے پنجابی ڈرامہ سیریل"کھیچل"میں گلوکارہ و اداکارہعینی طاہرہ کی اداکاری بہت پسند کی جارہی ہے۔ اس ڈرامہ میں عینی طاہرہ کے ہمراہ نغمہ بیگم،اورنگ زیب لغاری ،مدھو،ناصر نقوی ،غلام محمد،خالد صدیقی اور بینش کی اداکاری کوسراہا جارہا ہے۔"کھیچل" کے پروڈیوسر سجاد بخاری ہیںجبکہ رائٹر ناصر نقوی ہیں۔