بلال قریشی اور بینش چوہان کی ڈرامہ سیریل”مکین دل“کی ریکارڈنگ جاری

بلال قریشی اور بینش چوہان کی ڈرامہ سیریل”مکین دل“کی ریکارڈنگ جاری
بلال قریشی اور بینش چوہان کی ڈرامہ سیریل”مکین دل“کی ریکارڈنگ جاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)بلال قریشی اور بینش چوہان کی ڈرامہ سیریل”مکین دل“کی ریکارڈنگ ان دنوں کراچی میں تیزی سے جاری ہے۔سیونتھ سکائی کے بینر تلے بنایا جانے والا یہ میگا پراجیکٹ بہت جلد نجی چینل سے آن ائیر ہوگا۔بلال قریشی اور بینش چوہان ڈرامہ سیریل”مکین دل“میں اپنے اپنے فنّی کیرئیر کے یادگارکرداروں میں نظر آئیں گے۔”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے بلال قریشی نے بتایا کہ سوپ ”رشتے“کی طرح یہ ڈرامہ بھی ناظرین کو بہت پسند آئے گا اس ڈرامہ سیریل میں میرا رول پاور فل ہونے کے ساتھ ساتھ پرفارمنس سے بھرپور ہے۔

مزید : کلچر


loading...