حکومت زبانی جمع خرچ سے عوام کو مزید بیوقوفنہیں بنا سکتی،مجاہد عبدالر سول

حکومت زبانی جمع خرچ سے عوام کو مزید بیوقوفنہیں بنا سکتی،مجاہد عبدالر سول

  



لاہور(پ ر ) سنی تحریک کے ڈویژنل صدر مولانا مجاہد عبد الرسول خان نے کہا ہے کہ مہنگائی بے روز گاری اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے حکومت نہ تو بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم اور نہ ہی مہنگائی کو کنٹرول کرسکی ہے حکومت بلند و باغ زبانی جمع خرچ دعووں سے عوام کو مزید بے وقوفنہیں بنایا جاسکتا۔حکومت کے پاس عوم کو ریلیف دینے کیلئے کوئی منصوبہ اور حکمت عملی نہیں حکومت کی ایک سالہ کار کردگی مایوس کن اور غیر تسلی بخش ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1