مسلم لیگ (ن) کے قائدین صرفباتوں اور دعوﺅں میں مصروفہیں،انجینئر یاسر

مسلم لیگ (ن) کے قائدین صرفباتوں اور دعوﺅں میں مصروفہیں،انجینئر یاسر

  



لاہور(سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائدےن صرف باتوں اور دعوﺅں مےںمصروف ہےں، پنجاب مےں پچھلے پانچ سال تک حکومت کرنے والی جماعت توانائی کابحران حل کرنے مےں ناکام رہی ،اب اےک سال گزرنے کے بعد بھی لوڈ شےڈنگ مےںکمی نہےں ہوسکی ( ن) لےگ کے تمام اعلانات ڈھونگ ثابت ہوئے ہےںمسلم لےگ( ن) جب بھی اقتدار مےں آئی اس نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے اعلا نات کئے ،پنجاب حکومت بتائے کہ سستی روٹی سکےم کہاں ہے اور دانش سکولوں مےں کتنے طالب علم تعلےم حاصل کررہے ہےں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میاں مبشر یعقوب اور UC-6 کے عہدےداران نعیم احمد مغل، نعیم چوہان ایڈووکیٹ، ڈاکٹر عامر گیلانی، شاہد منظور، احسن خان، شیخ قیصر، حافظ ارشاد راجو، ساجد اختر مغل، عرفان اعوان، ملک امجد فرید، نعیم اللہ، عطاءاللہ غوری، سید میثم کاظمی، علی رضا گیلانی، طاہر قریشی اور محمد سخی کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اجلاس میں مذکورہ یونین کونسل کی سیاسی و تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور بلدےاتی الےکشن کی منصوبہ بندی و حکمت عملی طے کی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1