’’سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈکے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد‘‘

’’سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈکے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا ...

  



(پ ر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈکے ملازمین کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ (HSE ) کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں 2 روزہ ( 4-5 جون ) فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ایگزیکٹو افسران سمیت تمام ملازمین نے بڑی تعداد میں میڈیکل چیک اپ کروایا میڈیکل کیمپ میں مختلف سٹالز لگائے گئے تھے جن میں چیک اپ کیلئے آنے والوں کا ڈیٹا انٹری، بلڈپریشر ، شوگر، ہیپاٹائٹس بی سی، پی ایف ٹی ، آنکھوں کا معائنہ کے علاوہ سیفٹی آگاہی کا کیمپ بھی لگایا گیا فری میڈیکل کیمپ کی تقریب میں محمد ظہور (ریجنل منیجر)، معظم ہمدانی ، کاشف بٹ، حسنات احمد ، اسماء مقبول، ڈاکٹر ہما ء اور محمد ہاشم نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...