امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری

  



رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی نرسنگ(چار سالہ پروگرام) (فرسٹ، سیکنڈ ، تھرڈ اور فورتھ ائیر) اینول2014ء کے تحریری و پرویکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...