منشیات کیس میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

منشیات کیس میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج ملک علی ذولقرنین اعوان نے منشیات کیس میں ملوث ملزم محمد اعظم کی ضمانت خارج کردی استغاثہ کے مطابق مذکورہ ملزم کے قبضہ سے ایک 1کلو چرس برآمد ہونے پر تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے چالان عدالت میں جمع کروارکھا تھا گزشتہ روز ملزم کی جانب سے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی جسے فاضل جج نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد خارج کردیا ہے۔