حکومت کا سبکدوش سعودی سفیر عبدالعزیز الغدیر کو نشان قائد اعظم دینے کا فیصلہ

حکومت کا سبکدوش سعودی سفیر عبدالعزیز الغدیر کو نشان قائد اعظم دینے کا فیصلہ

  



اسلام آباد(اے این این) حکومت کا سبکدوش سعودی سفیر عبدالعزیز الغدیر کو نشان قائد اعظم عطا کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اس سلسلے میں ایک ایڈوائس منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھیجی ہے۔

 نشان قائد اعظم

مزید : صفحہ اول