وزیراعلیٰ کا چنیوٹ کچہری میں خاتون کو قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس ڈی پی او سے رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا چنیوٹ کچہری میں خاتون کو قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس ڈی پی او سے ...

  



لاہور)پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چنیوٹ کچہری میں شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او چنیوٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ افسوسناک ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...