عبد الحکیم بلوچ وزیر مملکت برائے مواصلات مقرر،نوٹیفکیشن جاری

عبد الحکیم بلوچ وزیر مملکت برائے مواصلات مقرر،نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (اے این این)عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کردیا گیا ¾ نوٹیفکیشن جاری ۔ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق عبد الحکیم بلوچ کو وزیر مملکت مواصلات مقرر کر دیا گیا ہے، اور انہیں وزیر مملکت برائے مواصلات کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،اس سے قبل وہ بلوچ وزیر مملکت ریلوئے تھے۔ عبد الحکیم بلوچ سندھ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔
مقرر

مزید :

صفحہ اول -