پرویز راٹھور قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت نے پرویز راٹھور کو پیمرا کا نیا قائم مقام چیئرمین بنا دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیمرا کے نئے مستقل چیئرمین کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔

You are subscribed Successfully