راﺅ ضمیر کو لیسکو کے چیف ایگزیگزیکٹو آفیسر ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
لاہور( کامرس رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے گریڈ بیس کے چیف انجینئر پلاننگ راﺅ ضمیر کو عارضی طور پر لیسکو کے چیف ایگزیگزیکٹو آفیسر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔ یہ عہدہ چند روز سے خالی تھا ۔ راﺅ ضمیر نئے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی تک یہ ذمہ داریاں ادا کریں گے۔
راﺅ ضمیر