وزیراعلیٰ کا بھکی میں پولیس کے نجی ٹارچرسیل میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا بھکی میں پولیس کے نجی ٹارچرسیل میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کے ...

  



لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ کے علاقے بھکی میں پولیس کے نجی ٹارچر سیل میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی انکوائری کرکے فی الفور رپورٹ پیش کی جائے اور نجی ٹارچر سیل چلانے اور فائرنگ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...