دو خوا تین کے سا تھ مبینہ بد اخلا قی پولیس نے مقدمات درج کر لیے

دو خوا تین کے سا تھ مبینہ بد اخلا قی پولیس نے مقدمات درج کر لیے

  



لا ہور (کرا ئم سیل )صو با ئی دا را لحکو مت میں مختلف مقاما ت پر دو خوا تین کے سا تھ مبینہ بد اخلا قی ،پو لیس نے مقد مات درج کر کے تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ لیا قت آ با د کے علاقہ میں(ر) نا می خا تو ن کو اس کے محلہ دا ر نے بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ شا ہد ر ہ کے علاقہ کا ل گھا ٹی کے قر یب (س ) نا می خا تو ن کو کر ایہ دا ر نے مبینہ بد اخلا قی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔پو لیس نے مقد ما ت در ج کر کے تفتیش کا آ غا ز کر د یا ۔ تاحا ل پو لیس کسی ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...