ساندہ میں قحبہ خانے پر چھاپہ،3 لڑکیوں سمیت 6 افراد گرفتار

ساندہ میں قحبہ خانے پر چھاپہ،3 لڑکیوں سمیت 6 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سیل )ساندہ کے علاقے میں قحبہ خانے پر چھاپہ،3 لڑکیوں سمیت 6 افراد گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ساندہ کے علاقے میں پولیس کو اطلاع ملی کہ بند روڈشبلی ٹاؤن میں بداخلاقی کا اڈہ کھلاہوا ہے جہاں پر خوبرو لڑکیوں سے دھندہ کروایا جا رہا ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر زینت،یاسمین سائرہ ،جنید، عمران اور مرزا بیگ کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -