موٹر سائیکل اور کوسٹر کے تصادم میں ماں بیٹا جاں بحق

موٹر سائیکل اور کوسٹر کے تصادم میں ماں بیٹا جاں بحق

  




قصور (بیور رپورٹ) کوٹ رادہاکشن چھانگا مانگا روڈ بھمبہ پھاٹک کے نزدیک موٹر سائیکل اور کوسٹر کے تصادم میں ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار جمیل احمد اپنی والدہ بلقیس بیگم کو لے کر چھانگا مانگا سے کوٹ رادہاکشن کی جانب آرہا تھا جب وہ بھمبہ پھاٹک کے قریب پہنچا تو مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار کوسٹر کے نامعلوم ڈرائیور نے اس ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں دونوں ماں بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ضابطے کی کاروائی کرلی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...