لیاقت آباد میں سسرا لیو ں کے ہا تھو ں جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی

لیاقت آباد میں سسرا لیو ں کے ہا تھو ں جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی

  



لا ہور (کرا ئم سیل )لیا قت آ با د کے علاقہ میں سسرا لیو ں کے ہا تھو ں جھلس کر شدید زخمی ہو نے وا لی خا تو ن جا ن کی با ز ی ہار گئی ۔پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آ غا زکر د یا ہے ۔معلو م ہو ا ہے کہ سندر کے علاقہ سلطا ن پو ر ہ کی ر ہا ئشی 25سا لہ نسر ین بی بی کی ایک سا ل قبل ار شد نا می شخص سے شا د ی ہو ئی تھی دو نو ں میا ں بیو ی میں لڑ ا ئی جھگڑا ر ہتا تھا ۔ 2 ہفتہ قبل نسرین کے شو ہر سا س اور نند نے اس پر پٹرو ل چھڑ ک کر آ گ لگا د ی ،اسے تشو یشنا ک حا لت میں ہسپتا ل منتقل کر د یا گیا لیکن گز شتہ روزوہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گئی۔ پو لیس نے تفتیش کا آ غا زکر د یا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...