جنو بی چھا ؤ نی سے نا معلو م شخص کی نعش برآمد

جنو بی چھا ؤ نی سے نا معلو م شخص کی نعش برآمد

  



لا ہور (کرا ئم سیل )جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ میں نا معلو م 40 نا معلو م شخص کی نعش برآ مد ،پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر تفتیش کا آ غا ز کر د یا ۔ بتا یا گیا ہے کہ جنو بی چھا ؤ نی اللہ وا لی مسجد کے با ہر ایک شخص کی نعش پڑ ی تھی ۔ قر یب کھڑ ے افرا د نے پو لیس کو اطلا ع دی پو لیس نے موقع پر پہنچ کر قر یبی مسا جد میں اعلا ن بھی کروا ئے مگرشنا خت نہ ہو نے پر لاش پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا د ی ۔

مزید : علاقائی


loading...