اوباش ملزم نے دوشیزہ اغواکرلی

اوباش ملزم نے دوشیزہ اغواکرلی

  



قصور (بیور رپورٹ)گنڈا سنگھ والا کے نواح میں گہی جاموں میں اوباش ملزم جواں سالہ لڑکی کو اغواء کرکے لے گیا۔ تفیصلات کے مطابق مسماۃ عمارہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم ظفر اقبال گھر میں داخل ہوگیا اور وہ عمارہ بی بی کوورغلاء پھسلا کر اغواء کرکے لے گیا ۔پولیس تھانہ گنڈ اسنگھ والا نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...