شالیمار،ڈکیتی مزاحمت پر25سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

شالیمار،ڈکیتی مزاحمت پر25سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
شالیمار،ڈکیتی مزاحمت پر25سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

  



 لا ہور (کرا ئم سیل )شا لیما ر کے علاقہ میں گھر کی د ہلیز پر ڈکیتی مزا حمت کے دور ان 25سا لہ نو جو ان ڈاکو ؤں کی فا ئر نگ سے ہلا ک، پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غاز کر د یا ۔تفصیلا ت کے مطا بق عا طف پا ر ک شا لیما ر کے ر ہا ئشی زاہد محمود نے گھر کے با ہر پی سی او اور مو با ئل فو ن کا ر ڈ کی د کا ن بنا ر کھی تھی ۔پو لیس کے مطا بق گز شتہ رو ز زا ہد اپنی دکا ن بند کر نے جا رہاتھاکہ 2مو ٹر سا ئیکل سو ار ڈا کوؤ ں نے د کا ن میں لو ٹ ما ر شرو ع کر د ی اور 20ہزا ر کے مو با ئل فو ن اورنقد ی لو ٹ لی۔ا سی دورا ن زا ہد نے مزاحمت کی جس پر ڈا کو ؤں نے فا ئر نگ کرکے اسے شد ید زخمی کر د یا اورفرارہوگئے، قر یب کے د کا ندا رو ں نے طبی امدا د کے لئے مقا می ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کر د ی ۔پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکر د یا ، تا حا ل پو لیس کسی ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ۔مقامی افرا د نے پو لیس کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ بھی کیا۔

مزید : علاقائی


loading...