جسٹس نا صر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس نا صر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس نا صر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )، جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس جواد ایس خواجہ نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -