پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، رواں سال مجموعی تعداد 74 ہو گئی

پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، رواں سال مجموعی تعداد 74 ہو گئی
پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، رواں سال مجموعی تعداد 74 ہو گئی

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس سے ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 22 ماہ کی مادینہ، 18 ماہ کی حلیمہ، میرانشاہ کی 22 ماہ کی لائبہ اور 23 ماہ کے الیاس میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 74 ہوگئی ہے جن میں سے فاٹا میں 57، خیبرپختونخواہ 11، اور سندھ میں 6 کیسز سامنے آئے ہیں۔

مزید : قومی


loading...