پاکستان کی افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کی مذمت

پاکستان کی افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کی مذمت
پاکستان کی افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کی مذمت

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے ورثاءسے اظہار افسوس کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے قافلے پر حملے کی مذمت اور دھماکے میں جاں بحق افراد کے ورثاءسے اظہار افسوس کرتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...