اہلسنت و الجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکراللہ قاتلانہ حملے میں زخمی، بھائی جاں بحق

اہلسنت و الجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکراللہ قاتلانہ حملے میں زخمی، ...
اہلسنت و الجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکراللہ قاتلانہ حملے میں زخمی، بھائی جاں بحق

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے اہلسنت و الجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکر اللہ پر قاتلانہ حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ان کے بھائی عبدالقدیر جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے اہلسنت و الجماعت کے صوبائی نائب امیر مفتی شکر اللہ پر قاتلانہ حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مفتی شکر اللہ زخمی اور ان کے بھائی عبدالقدیر جاں بحق ہو گئے۔

مزید : کوئٹہ