پانچ بچوں کی ہلاکت، غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: رابطہ کمیٹی

پانچ بچوں کی ہلاکت، غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: ...
پانچ بچوں کی ہلاکت، غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: رابطہ کمیٹی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی کے ہسپتال میں ڈاکٹروں کے غفلت سے 5 بچوں کی ہلاکت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے مذمت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بچوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے، غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

مزید : کراچی