سیکیورٹی خدشات، پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

سیکیورٹی خدشات، پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
سیکیورٹی خدشات، پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
کیپشن: punjab assembly

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایم پی اے رانا جمیل کے اغواءکے بعد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے میں مسلم لیگ ن کے رہنماءحمزہ شہباز شریف کو طالبان کی جانب سے اغواءکی دھمکیاں ملنے سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا جس پر پنجاب حکومت نے ان کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا تھا اور ان کی نقل و حرکت کو بھی خفیہ رکھا جا رہا ہے۔

مزید :

لاہور -