بچوں کی ہلاکت، کمشنر کراچی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم

بچوں کی ہلاکت، کمشنر کراچی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم
بچوں کی ہلاکت، کمشنر کراچی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم
کیپشن: Qaim Ali Shah

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے کورنگی ہسپتال میں پانچ بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمشنر کراچی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائم علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی ہے جو دو روز میں ذمہ داروں کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرے گی جبکہ قائم علی شاہ نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

مزید :

کراچی -