سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے نیو کراچی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 کارکنوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں حفیظ اللہ محسود، عبدالرحمان محسود اور طالب محسود کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ گرفتار ملزم دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغواءبرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

مزید : کراچی


loading...