کرکٹر احمد شہزاد کا چالان ہو گیا

کرکٹر احمد شہزاد کا چالان ہو گیا
کرکٹر احمد شہزاد کا چالان ہو گیا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹر احمد شہزاد کودوران ڈرائیونگ موبائل سننے پر چالان کرانا پڑ گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد نے دوران ڈرائیونگ موبائل سن کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر انھیں 500روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

مزید : کھیل