فحش فلموں کی معروف اداکارہ ایسی حالت میں سڑکوں پر آگئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ ہوگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ فحش فلموں میں کام کرنے والوں کا پیشہ ہی شرمناک ہے مگرگزشتہ دنوں امریکہ میں فحش فلموں کی ایک اداکارہ تو تمام حدیں ہی پھلانگ گئی اور برہنہ حالت میں سڑکوں پر گاڑی چلاتی رہی اور خریداری کرتی رہی۔
برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ ویروکا جیمزبرہنہ حالت میں گاڑی چلاتی ہوئی مارکیٹ پہنچی اور وہاں پہلے اس نے مکڈونلڈسے کچھ کھانے پینے کی اشیاء خریدیں اور پھر معروف فوڈ چین ٹیکو بیل پر پہنچ گئی۔اس دوران سٹاف کی طرف سے اداکارہ کے برہنہ ہونے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا، شاید وہ اپنے کام میں مصروف ہونے کے باعث گاڑی میں برہنہ بیٹھی اداکارہ پر توجہ ہی نہ دے سکے تھے۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے اپنی اس شرمناک حرکت کی ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ جگہوں پر خریداری کے بعد وہ گاڑی چلاتے ہوئے آئس کریم و دیگر چیزیں کھا رہی ہوتی ہے۔ اخبار کے مطابق اداکارہ نے تمام چیزیں تو خرید لیں مگر وہ ایک چیز حاصل نہ کر سکی جس کے لیے نکلی تھی اور چیز دیکھنے والوں کا ردعمل تھا۔ واضح رہے کہ امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں برہنہ گھومنے پر پابندی ہے مگر کیلیفورنیا میں، جہاں فحش فلموں کے بیشتر سٹوڈیوز موجود ہیں، سڑکوں پر برہنہ گھومنے پر کوئی پابندی نہیں۔