لاہور میں فائرنگ کرنے والے افراد حمزہ شہباز کے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کے ساتھی نکلے

لاہور میں فائرنگ کرنے والے افراد حمزہ شہباز کے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کے ...
لاہور میں فائرنگ کرنے والے افراد حمزہ شہباز کے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کے ساتھی نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقہ اکبری منڈی میں ن لیگی رہنما پرویز بٹ کے بیٹے کی شادی میں فائرنگ کرنے والے ملزمان وزیراعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے اور ایم این اے حمزہ شہباز کے پولیٹیکل سیکرٹری شیخ کبیر تاج کے ساتھی نکلے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ان لوگوں میں لالی بٹ اور دیگر لوگ شامل ہیں۔ یہ لوگ علاقے میں منشیات فروشی کا دھندہ کرتے ہیں جن کو ن لیگی رہنماوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔

مزید :

لاہور -