وفاقی پولیس نے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر لئے

وفاقی پولیس نے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف ...
وفاقی پولیس نے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفا قی پولیس نے ما ہ رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پرسیکو ر ٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کیے ہیں ۔ 920مسا جد ، 40امام با ر گاہوں پر پو لیس افسران و ملا زمان کی ڈیو ٹی کو حتمی شکل دی گئی ۔2500کے قریب اسلام آباد پولیس کے افسران جو انو ں کے علا وہ مسا جد کے گارڈ اور پر ائیو یٹ سیکو ر ٹی گا رڈ زسیکو ر ٹی ڈیو ٹی سر انجا م دیں گئے ۔ بھکا ر یوں کے خلا ف سخت کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ اہم مقاما ت ، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی سخت ،کما نڈ و گا ڑ یو ں ، ایگل ، فالکن کو متحر ک کر دیا گیا ۔تما م ونگ آ پس میں کوآرڈینیشن رکھیں گے اور معلو ما ت شیئر کر یں ۔ ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد ساجد کیانی نے کہا کہ تما م ایس پیز زونز ، ایس ڈی پی اوز ، اپنے علا قوں میں ڈیوٹیا ں خو د چیک کر یں گے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔ یہ با تیں انہو ں نے گزشتہ روز رمضان المبارک کی سیکور ٹی اقداما ت کے حو الے سے پولیس افسران سے خطا ب کر تے ہو ئے ایک اجلا س میں کیں ۔ اس مو قع پر ایس پی انو سٹی گیشن ، ایس پیز زونز ،ایس ڈی پی اوزاور تما م تھا نو ں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کیپیش نظر سیکو ر ٹی ڈیو ٹی کو فول پر وف بنا نے کے لیے سیکو ر ٹی پلا ن تشکیل دیاگیا ہے جس کے تحت 2500 کے قریب پولیس افسران و ملازمان اور پر ائیو یٹ سیکو ر ٹی گا ر ڈزڈیو ٹی سر انجا م دیں گئے ۔ ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد نے تما م ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وفا قی دارلحکو مت اسلام آ با د میں ر مضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پر سیکو رٹی کو مزید سخت کیا جا ئے ۔ تما م اپنے اپنے تھا نہ کے ایر یا میں مسا جد و اما م بار گا ہو ں میں داخل ہو نے والے ہر شخص کی چیکنگ بذ ریعہ میٹل ڈیٹیکٹر کی جا ئے اس کے علا وہ گا ڑ یو ں کی پا ر کنگ مسا جد ، اما م با ر گا ہو ں سے دور ہو نی چا ہے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ۔ پو لیس کے علاوہ پر ا ئیو یٹ گا رڈز اور مساجد اور امام با ر گا ہو ں کی انتظا میہ کی طر ف سے منتخب کیے گئے افراد ڈیوٹی سر انجا م دیں گئے ۔ ہر تھا نہ کی حدود میں نا کہ بند ی پو ائنٹ لگا ئے گئے ہیں جن کو ایس ڈی پی اوز خود چیک کر یں گے اس کے علاوہ پٹر ولنگ ، سرائے گیسٹ ہا وسز ، اڈ ہ جا ت کی چیکنگ ہو گی ۔ نما ز کے اوقات میں ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوزو ایڈ یشنل ایس ایچ او زخو د ڈیو ٹیا ں چیک کر یں گئے ۔ وفا قی دارلحکو مت اسلام آ با د میں 40امام با ر گا ہوں، 920مسا جد ، بشمو ل 56لیڈ یزکے لیے مسا جد جہا ں وہ تر اویح ادا کر یں گی پر بھی پو لیس افسران و ملا زمان کی ڈیو ٹی کو حتمی شکل دی گئی ۔ تمام عبا د ت گا ہو ں اور ما ر کیٹس میں مقامی انتظا میہ کے سا تھ مل کر سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا یا جا ئے گا ۔ سحر ی اور افطا ر کے او قا ت میں نا کو ں پر ما مو ر پو لیس ملازمین کو کھا نا بھی فراہم کیا جائے گا۔ تما م ایس ایچ او ز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک و مشتبہ عنا صر اوربھکا ریو ں کے خلاف سخت کا رروائی کریں۔ انہو ں نے تما م ایس پی زونز ، ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ اوز کو تا کید کی کہ وہ اس با بر کت ما ہ میں انتہا ئی متحر ک رہیں ۔خا ص کر نما ز ، تر اویح اور افطا ر ی کے اوقا ت میں چو کنا رہیں ۔ اور ڈیو ٹی دلچسپی اور حب الو طنی کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا آ رام اور نیند عوام کی حفا ظت کی خا طر قر با ن کر یں ۔ تا کہ شرپسند اور جر ائم پیشہ عنا صر اپنے عزائم میں کا میا ب نہ ہو سکیں ۔ عبا دتگا ہو ں، ما رکیٹو ں ، شا پنگ سینٹرز اور دیگر اہم مقاما ت کی حفا ظت کا بھی خصوصی انتظا م کیا جا ئے ۔ مشکو ک لو گو ں پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے ۔ تما م پولیس افسران سیکو ر ٹی کو مزید سخت کر یں ، اہم مقاما ت ، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی بڑ ھا ئیں ،کما نڈ و گا ڑ یو ں ، ایگل ، فالکن کو متحر ک کر یں۔ ریسکیو 15کا عملہ تما م فا لکن، جو ائنٹ پٹر و لنگ ٹیمیں ، ایگلز گشت کوموثر بنا ئیں۔ مسا جد اور امام با ر گا ہو ں کا ر اونڈ لیں کسی بھی وقوعہ کی صورت میں اپر وچ کر یں ۔ اور اپنی بیٹ کے ایر یا میں ر ہ کر ڈیوٹی کر یں ۔ اس سلسلہ میں شہر یو ں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور اگر کسی کو کو ئی مشکو ک شخص یا کو ئی مشکو ک چیز نظر آئے تو ریسکیو 15اور مقامی پو لیس کو فوری طو ر پر اطلا ع کر یں ۔

مزید :

اسلام آباد -