فرانس گھڑ دوڑ میں جرمنی کے لوگر بیربام کو برتری حاصل

فرانس گھڑ دوڑ میں جرمنی کے لوگر بیربام کو برتری حاصل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فرانس (آئی این پی)فرانس میں ہونے والی گھڑ دوڑ کے شو جمپنگ ایونٹ میں جرمنی کے لوگر بیربام سرفہرست رہے ، فرانس میں ہونے والے ہارس جمپنگ ریس شو ایونٹ میں گھڑ سواروں نے مہارت کا مظاہرہ کیا ۔ شائقین کی بڑی تعداد دلچسپ مقابلوں سے محظوظ ہوتی رہی جرمنی کے لوگر بیربام شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سرفہرست رہے ، ان کے ہم وطن ڈینیئل بھی منفرد پرفارمنس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ کولمبیا کے ڈینیئل بلمان نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا ۔