صدر کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تقریر حکومت کی مدح سرائی تھی،یعقوب بھٹی
مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)صدر کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تقریر میں حکومت کی مدح سرائی لی گئی۔تقریر میں کریشن ڈرون حملوں اور پانامہ لیکس کا ذکر نہ کرکے قوم کو مایوس کیا تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی محمد یعقوب بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ صدر پاکستان نے مشترکہ اجلاس کے خطاب میں حکومت کی تعریفو ں کے بل باند ھ دیئے انہوں نے قوم کو تصویر کا ایک رخ دیکھا ہے دوسرے رخ پر پردا ڈال دیا ان کی نظرمیں حکومت کی بدعنوانی لاقانونیت اور کریشن غائب تھی ساری قوم امریکی ڈرون حملوں کے خلاف بول پڑی پاکستانی شہری شہد ہو رہے ہے لیکن صدر پاکستان اپنی تقریر میں مذمت کرنا بھی گوراہ نہ سمجھا ۔