نومنتخب یونین کی موجودگی میں کسی نام نہاد گروپ کو مارکیٹ میں نہیں رہنے دے گے، ٗ رانا زاہد پرویز
لاہور( پ ر ) تاجر نمائندوں کی نومنتخب یونین کی موجودگی میں کس نام نہاد گروپ کو مارکیٹ میں نہیں رہنے دے گے ۔ ان خیالات کا اظہاراتفاق گروپ میں بازار اچھرہ کے صدررانا زاہد پرویز ،جنرل سیکرٹری شاہد گوندل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیو۔ ٹی ۔آئی کی قیادت ہمارے لئے قابل احترام ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوری دور نے حکومت میں الیکشن کے ذریعے ہیں تاجر برادری کی خدمات کی جاسکتی ہے ۔
کہ کیو- ٹی - آئی کی قیادت اگر تاجر برادری کی خدمات کرنا چاہتاہے توالیکشن لڑکرآگے آئے تو ہم الیکشن شدہ گروپ کو تاجروں کا مینڈیٹ چوری نہیں کردیں دے گے ۔رانا زاہد پرویز نے کہا کہ ہم باربار آپ کے نمائندوں کا اطلاع کرچکے ہیں کہ الیکشن
لڑکرتاجروں کی خدمت کریں سلیکشن کوتاجربرادری قبول نہیں کریں۔