نواب ٹاؤن ، گھریلو ملازم ہارٹ اٹیک سے گھر میں جاں بحق ہو گیا

نواب ٹاؤن ، گھریلو ملازم ہارٹ اٹیک سے گھر میں جاں بحق ہو گیا

لاہور(وقائع نگار)نواب ٹاؤن کے علاقہ میں گھریلو ملازم ہارٹ اٹیک کی وجہ سے گھر میں جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا۔پولیس کے مطابق 50سالہ محمد منشا ظاہری طور پر ہارٹ اٹیک کی وجہ سے جاں بحق ہوا ہے لیکن ورثا کے کہنے پر لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے۔

مزید : علاقائی