چین اور ترکی کا مشترکہ تجارتی پلیٹ فارم کی تعمیر پر اتفاق

چین اور ترکی کا مشترکہ تجارتی پلیٹ فارم کی تعمیر پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چین اور ترکی نے باہمی تجارت میں اضافے کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخظ کیے ہیں۔ اس معاہدے کی رو سے دونوں ملک مشترکہ پلیٹ فارم کی تعمیر پر 7کروڑ 60لاکھ ڈالر خرچ کریں گے۔ اس نطام کے تحت دونوں ملکوں کے تاجروں کو سہولیات فراہم کی جایءں گی ۔ تاجروں کو باہمی تجارت اور عالمی منڈی کے بارے معلومات ، ترکی ، چینی ، انگلش اور ایغور زبانوں میں فراہم کی جائیں گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -