ایران اور روس کے درمیان بجلی کی خرید و فروخت کا معاہدہ جلد ہو گا

ایران اور روس کے درمیان بجلی کی خرید و فروخت کا معاہدہ جلد ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایران اور روس بجلی کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ایران کی بجلی برآمد کرنے والی کمیٹی کے سربراہ پیام باقری نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان بجلی کے تبادلے کا معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایران اور روس کے درمیان بجلی کا تبادلہ آذربائیجان کے ذریعے ہوگا۔ گرمی کے موسم میں روس ، ایران کو اور سردی کے موسم میں ایران، روس کو آذربائیجان کے راستے بجلی فراہم کرے گا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -