تجارتی منافع 2.761 ارب ڈالر ہو گیا ‘ برازیل

تجارتی منافع 2.761 ارب ڈالر ہو گیا ‘ برازیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مئی کے دوران اس کا تجارتی منافع 2.761 ارب ڈالر رہا جو کہ توقعات سے زیادہ ہے‘ برازیل کے وزارت تجارت کے اعدادو شمار کے مطابق جنوری اور فروری کے دوران 6 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران تجارتی منافع 491 ملین ڈالر رہا تھا۔ 2014ء میں برازیل نے 14 سال میں پہلی مرتبہ 3.930 ارب ڈالر سالانہ تجارتی خسارے کا اعلان کیا تھا ۔
 

مزید :

ایڈیشن 2 -