برازیل کے مرکزی بینک نے شرح سود 11 فیصد کر دی

برازیل کے مرکزی بینک نے شرح سود 11 فیصد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برازیل کے مرکزی بینک نے شرح سود 11 فیصد کر دی۔برازیل کے سنٹرل بینک کے مانیٹری پالیسی کمیشن نے مرکزی شرح شود میں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کرتے ہوئے اس کو گیارہ فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ برازیل میں گزشتہ شال اپریل کے بعد سے مرکزی شرح سود میں مرحلہ وار اضافہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -