10ماہ میں کا ٹن کلاتھ کی ایکسپورٹ میں 10 فیصد کمی
رواں ما لی سال کے پہلے 10ماہ میں کا ٹن کلاتھ کی ایکسپورٹ میں 10 فیصد کمی ہوئی ہے۔گز شتہ ما لی سال کے پہلے 10 ماہ میں2ارب 9کروڑ ڈا لر کا 1ارب 74کروڑ سکوائر میٹرکا ٹن کلاتھ ایکسپورٹ کیا گیا تھا جو رواں سال 10فیصد کمی کے ساتھ 1ارب 88کروڑ ڈا لر رہا۔