موبائل براڈ بینڈ صارفین کی ڈیٹا کے استعمال میں اضافہ

موبائل براڈ بینڈ صارفین کی ڈیٹا کے استعمال میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


6 ماہ کے مقابلہ میں اپریل 2016ء کے دوران موبائل براڈ بینڈ کے صارفین نے30 فیصد ڈیٹا استعمال کیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران 30.14 پیٹا بائیٹس ڈیٹا استعمال کیاگیا۔ ملک میں تھری اور فور جی کی سہولت کے بعد موبائل فون کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہواہے اور اس قت ملک میں تقریباً 28 ملین صارفین موبائل براڈ بینڈ سے استفادہ کررہے ہیں اور موبائل فونز کے مجموعی ملکی صارفین کا 22 فیصد حصہ موبائل براڈ بینڈ سے مستفید ہورہاہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -