تاپی منصوبہ چار پانچ سال میں مکمل ہو گا

تاپی منصوبہ چار پانچ سال میں مکمل ہو گا

تاپی منصوبہ چار پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا جبکہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن کو 3سال لگ جائیں گے۔وفاقی وزارت برائے پیٹرولیم کے مطابق پاکستان نے ایل این جی کا سستا ترین معاہدہ کیا۔پاکستان نے ایل این جی درآمد کے دنیا میں سستے ترین معاہدے کئے اور یومیہ 45 کروڑ مکعب فٹ ایل این جی درآمد ہو رہی ہے جسے اگلے 2 سال تک یومیہ 2 ارب 4 کروڑ مکعب فٹ یومیہ تک بڑھائیں گے۔

مزید : ایڈیشن 2